لگے منہ بھی چڑھانے دیتے دیتے گالیاں صاحبزباں بگڑی تو بگڑی تھی خبر لیجے دہن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
بناوٹ کیف مے سے کھل گئی اس شوخ کی آتشلگا کر منہ سے پیمانے کو وہ پیماں شکن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish