ہوائے دور مے خوش گوار راہ میں ہےخزاں چمن سے ہے جاتی بہار راہ میں ہےMai-kadaBaharIntezarحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
لگے منہ بھی چڑھانے دیتے دیتے گالیاں صاحبزباں بگڑی تو بگڑی تھی خبر لیجے دہن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
بناوٹ کیف مے سے کھل گئی اس شوخ کی آتشلگا کر منہ سے پیمانے کو وہ پیماں شکن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
ساقیان جمیل جام بدستپینے والوں میں شور نوشانوشSaqiyan-e-Jameel Jaam BadastPeene Walon Mein Shor-e-Nosha Noshعلامہ اقبالAllama Iqbal