عدم کے کوچ کی لازم ہے فکر ہستی میںنہ کوئی شہر نہ کوئی دیار راہ میں ہےIntezarحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
لگے منہ بھی چڑھانے دیتے دیتے گالیاں صاحبزباں بگڑی تو بگڑی تھی خبر لیجے دہن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
بناوٹ کیف مے سے کھل گئی اس شوخ کی آتشلگا کر منہ سے پیمانے کو وہ پیماں شکن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
غبار راہ کو بخشا گیا ہے ذوق جمالخرد بتا نہیں سکتی کہ مدعا کیا ہےGhubar-E-Rah Ko Bakhsha Gya Hai Zauq-E-JamalKhirad Bata Nahin Sakti Ke Muddaa Kya Haiعلامہ اقبالAllama Iqbal