رمزِ زندگی
Ramz E Zindagi
Shayar
Mauzu
Roz ka sher
Ramz
Meri pasand
Search
Home
›
Shayar
›
Mirza Ghalib
›
بلا سے ہیں جو یہ پیش نظر، در و دیوار
›
Sher
مرزا غالب کا شعر
جو ہے تجھے سر سودائے انتظار، تو آ
کہ ہیں دکان متاع نظر در و دیوار
Intezar
مرزا غالب
Mirza Ghalib
Poori ghazal parhein
Mirza Ghalib ka kalaam
Koi aur sher
اسی غزل سے
Isi kalaam ke aur sher
بلا سے ہیں جو یہ پیش نظر، در و دیوار
نگاہ شوق کو ہیں بال و پر در و دیوار
مرزا غالب
Mirza Ghalib
وفور اشک نے کاشانے کاشانے کا کیا یہ رنگ
کہ ہو گئے مرے دیوار و در، در و دیوار
مرزا غالب
Mirza Ghalib
نہیں ہے سایہ، کہ سن کر نوید مقدم یار
گئے ہیں چند قدم پیشتر در و دیوار
مرزا غالب
Mirza Ghalib
ہوئی ہے کس قدر ارزانیٔ مئے جلوہ
کہ مست ہے ترے کوچے میں ہر در و دیوار
مرزا غالب
Mirza Ghalib
ملتے جلتے اشعار
Is mauzu par aur sher
زنار باندھ سبحۂ صد دانہ توڑ ڈال
رہ رو چلے ہے راہ کو ہموار دیکھ کر
مرزا غالب
Mirza Ghalib
وہ عشق جس کی شمع بجھا دے اجل کی پھونک
اس میں مزا نہیں تپش و انتظار کا
علامہ اقبال
Allama Iqbal
ان آبلوں سے پاؤں کے گھبرا گیا تھا میں
جی خوش ہوا ہے راہ کو پر خار دیکھ کر
مرزا غالب
Mirza Ghalib
زیارت گاہ اہل عزم و ہمت ہے لحد میری
کہ خاک راہ کو میں نے بتایا راز الوندی
علامہ اقبال
Allama Iqbal