وفور اشک نے کاشانے کاشانے کا کیا یہ رنگکہ ہو گئے مرے دیوار و در، در و دیوارGhamMautمرزا غالبMirza Ghalib
نہ اپنے غم زدوں کو خوش کرو اب مہرباں ہو کربتو تم خوش رہو ہم کیا کریں گے شادماں ہو کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
آنکھوں نے دکھا دی جو ترے غم کی حقیقتعالم مجھے سارا تہ و بالا نظر آیاāñkhoñ ne dikhā dī jo tire ġham kī haqīqataalam mujhe saarā tah-o-bālā nazar aayāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi