حسن میں پہلوئے خورشید مگر دابے گادور کھنچتا ہے ہمارا مہ تاباں کیا کیاHusnحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
دوست دشمن نے کئے قتل کے ساماں کیا کیاجان مشتاق کے پیدا ہوئے خواہاں کیا کیاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi