عشق بے درد سے کرنے کو کہا تھا کس نےسر کو ٹکرا کے نہ دل درد کے مارے توڑےIshqGhamحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
مست مجھ سا بھی کوئی نشہ کا ہوگا نہ حریصپی کے مے جام کے دانتوں سے کنارے توڑےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish