مند گئیں کھولتے ہی کھولتے آنکھیں ہے ہے!خوب وقت آئے تم اس عاشق بیمار کے پاسIshqHusnمرزا غالبMirza Ghalib
عشق ہمارے خیال پڑا ہے خواب گئی آرام گیاجی کا جانا ٹھہر رہا ہے صبح گیا یا شام گیامیر تقی میرMir Taqi Mir
خالی شراب عشق سے لالے کا جام ہوپانی کی بوند گریہء شبنم کا نام ہوKhali Sharab-e-Ishq Se Lale Ka Jam HoPani Ki Boond Girya-e-Shabnam Ka Naam Hoعلامہ اقبالAllama Iqbal