پھر حلقۂ کاکل میں پڑیں دید کی راہیںجوں دود، فراہم ہوئیں روزن میں نگاہیںHusnIntezarمرزا غالبMirza Ghalib
یہ غفلت ہے کہ محشر میں بھی آنکھیں بند ہیں میریسمجھتا ہوں یہی روز جزا اب تک نہیں آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہےجب تک ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہےkuchh is adā se aaj vo pahlū-nashīñ rahejab tak hamāre paas rahe ham nahīñ raheجگر مرادآبادیJigar Moradabadi