اسد بسمل ہے کس انداز کا، قاتل سے کہتا ہے"تو مشق ناز کر، خون دو عالم میری گردن پر"Husnمرزا غالبMirza Ghalib
اشعار فسون یک دلی ہے لذت بیداد دشمن پرکہ وجد برق جوں پروانہ بال افشاں ہے خرمن پرمرزا غالبMirza Ghalib
جنوں کی دست گیری کس سے ہو گر ہو نہ عریانیگریباں چاک کا حق ہو گیا ہے میری گردن پرمرزا غالبMirza Ghalib
اشعار جسے کہتے ہیں خوشی، ا س نے بلائیں لے کرکبھی چوما، کبھی آنکھوں سے لگایا سہرامرزا غالبMirza Ghalib