مصرع زخم پر چھڑکیں کہاں طفلان بے پروا نمککیا مزا ہوتا، اگر پتھر میں بھی ہوتا نمکمرزا غالبMirza Ghalib
داد دیتا ہے مرے زخم جگر کی، واہ واہ! واہ-واہیاد کرتا ہے مجھے، دیکھے ہے وہ جس جا نمکمرزا غالبMirza Ghalib
اک مولوی صاحب کی سناتا ہوں کہانیتیزی نہیں منظور طبیعت کی دکھانیEk Molvi Sahib Ki Sunata Hun KahaniTaizi Nahin Manzoor Tabiat Ki Dikhaniعلامہ اقبالAllama Iqbal
جیسے کہ دل ان لالہ عذاروں کے ہیں سنگیںدل چاہنے والوں کے بھی پتھر نہ ہوے آہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi