گھورتی ہے تم کو نرگس آنکھ پھوڑا چاہئےگل بہت ہنستے ہیں کان ان کے مروڑا چاہئےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
میں نہ بوجھا تھا تری زلف گرہ دار کے پیچسچ کہ کیفیت مکار کوں کوئی کیا جانےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آنکھوں نے دکھا دی جو ترے غم کی حقیقتعالم مجھے سارا تہ و بالا نظر آیاāñkhoñ ne dikhā dī jo tire ġham kī haqīqataalam mujhe saarā tah-o-bālā nazar aayāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi