مجھ سے خبر نہ پوچھ حجاب وجود کیشام فراق صبح تھی میری نمود کیMujh Se Khabar Na Puch Hijab-e-Wujood KiSham-e-Firaq Subah Thi Meri Namood Kiعلامہ اقبالAllama Iqbal
کچھ نہ دیکھا پھر بجز یک شعلۂ پر پیچ و تابشمع تک تو ہم نے دیکھا تھا کہ پروانہ گیامیر تقی میرMir Taqi Mir