جب سے چمن چھٹا ہے ، یہ حال ہو گیا ہےدل غم کو کھا رہا ہے ، غم دل کو کھا رہا ہےJab Se Chaman Chuta Hai, Ye Haal Ho Gya HaiDil Gham Ko Kha Raha Hai, Gham Dil Ko Kha Raha Haiعلامہ اقبالAllama Iqbal
جب سے موا ہے کوہ کن کرتے ہیں اس کا غم سداکوہ سے کوہ جو سے جو سنگ سے سنگ سل سے سلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi