تکلف بر طرف، نظارگی میں بھی سہی، لیکنوہ دیکھا جائے، کب یہ ظلم دیکھا جائے ہے، مجھ سےمرزا غالبMirza Ghalib
کبھی نیکی بھی اس کے جی میں، گر آجائے ہے، مجھ سےجفائیں کر کے اپنی یاد، شرما جائے ہے، مجھ سےمرزا غالبMirza Ghalib
خدایا! جذبۂ دل کی مگر تاثیر الٹی ہے!کہ جتنا کھینچتا ہوں اور کھنچتا کھںچتا جائے ہے مجھ سےمرزا غالبMirza Ghalib
ادھر وہ بد گمانی ہے، ادھر یہ ناتوانی ہےنہ پوچھا جائے ہے اس سے، نہ بولا جائے ہے مجھ سےمرزا غالبMirza Ghalib