جراحت دوزیٔ عاشق ہے جائے رحم ترساں ہوں ترساں-ہوںکہ رشتہ تار اشک دیدۂ سوزن نہ ہو جائےمرزا غالبMirza Ghalib
سمجھ اس فصل میں کوتاہیٔ نشو و نما، غالب!اگر گل سرو کے قامت پہ، پیراہن نہ ہو جائےمرزا غالبMirza Ghalib
یا حیرت فارابی یا تاب و تب رومی!یا فکر حکیمانہ یا جذب کلیمانہYa Hairat-e-Farabi Ya Taab-o-Tab-e-RumiYa Fikr-e-Hakeemana Ya Jazb-e-Kaleemana!علامہ اقبالAllama Iqbal
بہت یہ میں نے تو چاہا پوچھوں میں نام اس کا ولے وو گل رونہ مجھ سے بولا نہ کی اشارت نہ دی تسلی نہ کچھ سنبھالانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi