رمزِ زندگی
Ramz E Zindagi
Shayar
Mauzu
Roz ka sher
Ramz
Meri pasand
Search
Home
›
Shayar
›
Mirza Ghalib
›
باغ تجھ بن گل نرگس سے ڈراتا ہے مجھے
›
Sher
مرزا غالب کا شعر
شور تمثال ہے کس رشک چمن کا یا رب!
آئینہ بیضۂ بلبل نظر آتا ہے مجھے
Husn
Bahar
مرزا غالب
Mirza Ghalib
Poori ghazal parhein
Mirza Ghalib ka kalaam
Koi aur sher
اسی غزل سے
Isi kalaam ke aur sher
باغ تجھ بن گل نرگس سے ڈراتا ہے مجھے
چاہوں گر سیر چمن، آنکھ دکھاتا ہے مجھے
مرزا غالب
Mirza Ghalib
باغ پا کر خفقانی یہ ڈراتا ہے مجھے
سایۂ شاخ گل افعی نظر آتا ہے مجھے
مرزا غالب
Mirza Ghalib
شعر ماہ نو ہوں، کہ فلک عجز سکھاتا ہے مجھے
عمر بھر ایک ہی پہلو پہ سلاتا ہے مجھے
مرزا غالب
Mirza Ghalib
جوہر تیغ بہ سر چشمۂ دیگر معلوم
ہوں میں وہ سبزہ کہ زہر آب اگاتا ہے مجھے
مرزا غالب
Mirza Ghalib
ملتے جلتے اشعار
Is mauzu par aur sher
رہا بلا میں بھی، میں مبتلائے آفت رشک
بلائے جاں ہے ادا تیری اک جہاں کے لیے
مرزا غالب
Mirza Ghalib
ہو دید کا جو شوق تو آنکھوں کو بند کر
ہے دیکھنا یہی کہ نہ دیکھا کرے کوئی
علامہ اقبال
Allama Iqbal
ادائے خاص سے غالب ہوا ہے نکتہ سرا
صلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے
مرزا غالب
Mirza Ghalib
میں انتہائے عشق ہوں ، تو انتہائے حسن
دیکھے مجھے کہ تجھ کو تماشا کرے کوئی
علامہ اقبال
Allama Iqbal