دل کو ہم صرف وفا سمجھے تھے، کیا معلوم تھایعنی یہ پہلے ہی نذر امتحاں ہو جائے گاWafaمرزا غالبMirza Ghalib
لے تو لوں سوتے میں اس کے پاؤں کا بوسہ، مگرایسی باتوں سے وہ کافر بد گماں ہو جائے گامرزا غالبMirza Ghalib
وفا کیسی کہاں کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہراتو پھر اے سنگ دل تیرا ہی سنگ آستاں کیوں ہومرزا غالبMirza Ghalib