آج واں تیغ و کفن باندھے ہوئے جاتا ہوں میںعذر میرے قتل کرنے میں وہ اب لائیں گے کیاMautمرزا غالبMirza Ghalib
دوست غمخواری میں میری سعی فرمائیں فرمائیں گے کیازخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھ جائیں گے کیامرزا غالبMirza Ghalib
حضرت ناصح گر آئیں، دیدہ و دل فرش راہکوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھائیں گے کیا؟مرزا غالبMirza Ghalib