ماہ نو نکلے پہ گزری ہوں گی راتیں پان سات"اس رخ روشن کے آگے ماہ یک ہفتہ کی راتHusnRaatمرزا غالبMirza Ghalib
کیوں کہا تو نے کہ کہہ دل کا غم اس کے رو بروبات کرنے میں نکلتا ہے دم اس کے رو برومرزا غالبMirza Ghalib
یک بیں تری نظر صفت عاشقان رازمیری نگاہ مایہ آشوب امتیازYak Been Teri Nazar Sift-e-Ashiqan-e-RaazMeri Nigah Maya-e-Ashob-e-Imtiazعلامہ اقبالAllama Iqbal
ادا کے توسن پر اس صنم کو جو آج ہم نے سوار دیکھاتو ہلتے ہی ٹک عناں کے کیا کیا کچلتے صبر و قرار دیکھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi