کس لیے تجھ سے چھپاؤں، ہاں! وہ پرسوں شب کی بات"نامہ بر جلدی میں تیری وہ جو تھی مطلب کی باتRaatمرزا غالبMirza Ghalib
کیوں کہا تو نے کہ کہہ دل کا غم اس کے رو بروبات کرنے میں نکلتا ہے دم اس کے رو برومرزا غالبMirza Ghalib
خاموش ہے چاندنی قمر کیشاخیں ہیں خموش ہر شجر کیKhamosh Hai Chandani Qamar KiShakhain Hain Khamosh Har Shajar Kiعلامہ اقبالAllama Iqbal