خدا کے واسطے داد اس جنون شوق کی دیناکہ اس کے در پہ پہنچتے ہیں نامہ بر سے ہم آگےKhudaمرزا غالبMirza Ghalib
دل و جگر میں پرافشاں جو ایک موجۂ خوں ہےہم اپنے زعم میں سمجھے ہوئے تھے اس کو دم آگےمرزا غالبMirza Ghalib
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجادKhuda Mujhe Bhi Agar Baal-o-Par Atta KartaShugufta Aur Bhi Hota Ye Alam-e-Aejadعلامہ اقبالAllama Iqbal