ہو فشار ضعف میں کیا ناتوانی کی نمودقد کے جھکنے کی بھی گنجائش مرے تن میں نہیںMautمرزا غالبMirza Ghalib
تھی وطن میں شان کیا غالب کہ ہو غربت میں قدربے تکلف ہوں وہ مشت خس کہ گلخن میں نہیںمرزا غالبMirza Ghalib
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کامری خموشی نہیں ہے ، گویا مزار ہے حرف آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal