ہاں وہ نہیں خدا پرست جاؤ وہ بے وفا سہیجس کو ہو دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوںWafaKhudaمرزا غالبMirza Ghalib
شعر نہ ہو "حسن تماشا دوست" رسوا بے وفائی کابہ مہر صد نظر ثابت ہے دعوی پارسائی کامرزا غالبMirza Ghalib