نہ چھوڑ اے دل فغان صبح گاہی!اماں شاید ملے ، اللہ ھو میںNa Chore Ae Dil Faghan-e-SubahgahiAman Shaid Mile ‘Allah Hoo’ Mein!KhudaRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میںخرد کھوئی گئی ہے چار سو میںNigah Uljhi Huwi Hai Rang-o-Boo MeinKhirad Khoyi Gyi Hai Char Soo Meinعلامہ اقبالAllama Iqbal
محبت کا تری بندہ ہر اک کو اے صنم پایابرابر گردن شاہ و گدا دونوں کو خم پایاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اتنا تو چھیڑتا ہوں کہ کہتا ہے جب وہ شوخبندہ تو میرا مول خریدا نہیں نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کرتے ہیں قتل وہ طلب مغفرت کے بعدجو تھے دعا کے ہاتھ وہی امتحاں کے ہیںkarte haiñ qatl vo talab-e-maġhfirat ke ba.adjo the duā ke haath vahī imtihāñ ke haiñداغؔ دہلویDagh Dehlvi