مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میںتو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھmaanā ki terī diid ke qābil nahīñ huuñ maiñtū merā shauq dekh mirā intizār dekhIntezarعلامہ اقبالAllama Iqbal
گلزار ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھgulzār-e-hast-e-būd na begāna-vār dekhhai dekhne kī chiiz ise baar baar dekhعلامہ اقبالAllama Iqbal
آیا ہے تو جہاں میں مثال شرار دیکھدم دے نہ جائے ہستیٔ نا پائیدار دیکھaayā hai tū jahāñ meñ misāl-e-sharār dekhdam de na jaa.e hastī-e-nā-pā.edār dekhعلامہ اقبالAllama Iqbal
کھولی ہیں ذوق دید نے آنکھیں تری اگرہر رہ گزر میں نقش کف پائے یار دیکھkholī haiñ zauq-e-dīd ne āñkheñ tirī agarhar rahguzar meñ naqsh-e-kaf-e-pā-e-yār dekhعلامہ اقبالAllama Iqbal
منتظر تھا وہ تو جست و جو میں یہ آوارہ تھاشیفتہ تیرا ہی تھا جو ثابت و سیارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish