کیا تو نے صحرا نشینوں کو یکتاخبر میں ، نظر میں ، اذان سحر میںKiya Tu Ne Sehra Nasheenon Ko YaktaKhabar Mein, Nazar Mein, Azan-e-Sehar MeinRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
یہ غازی ، یہ تیرے پر اسرار بندےجنھیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائیYe Ghazi, Ye Tere Purisrar BandeJinhain Tu Ne Bakhsha Hai Zuaq-e-Khudaiعلامہ اقبالAllama Iqbal
دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریاسمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائیDo-Neem In Ki Thoukar Se Sehra-o-DaryaSimat Kar Pahar In Ki Haibat Se Rayiعلامہ اقبالAllama Iqbal
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کوعجب چیز ہے لذت آشنائیDo Alam Se Karti Hai Baigana Dil KoAjab Cheez Hai Lazzat-e-Ashnayiعلامہ اقبالAllama Iqbal
شہادت ہے مطلوب و مقصود مومننہ مال غنیمت نہ کشور کشائیShahadat Hai Matloob-o-Maqsood-e-MominNa Maal-e-Ghanimat Na Kishwar Kushayiعلامہ اقبالAllama Iqbal
زمستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزینہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی آداب سحر خیزیعلامہ اقبالAllama Iqbal