!بے تاب نہ ہو معرکہء بیم و رجا دیکھہیں تیرے تصرف میں یہ بادل ، یہ گھٹائیںBetab Na Ho Maarika-e-Beem-o-Rija Dekh!Hain Tere Tassaruf Mein Ye Badal, Ye Ghataenعلامہ اقبالAllama Iqbal
کھول آنکھ ، زمیں دیکھ ، فلک دیکھ ، فضا دیکھمشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھKhol Ankh, Zameen Dekh, Falak Dekh, Faza DekhMashriq Se Ubharte Huwe Suraj Ko Zara Dekhعلامہ اقبالAllama Iqbal
اس جلوئہ بے پردہ کو پردوں میں چھپا دیکھایام جدائی کے ستم دیکھ ، جفا دیکھIss Jalwa-e-Beparda Ko Pardon Mein Chupa DekhAyyam-e-Judai Ke Sitam Dekh, Jafa Dekhعلامہ اقبالAllama Iqbal
یہ گنبد افلاک ، یہ خاموش فضائیںیہ کوہ یہ صحرا ، یہ سمندر یہ ہوائیںYe Gunbad-e-Aflak, Ye Khamosh FazaenYe Koh Ye Sehra, Ye Sumandar Ye Hawaenعلامہ اقبالAllama Iqbal
تھیں پیش نظر کل تو فرشتوں کی ادائیں!آئینہء ایام میں آج اپنی ادا دیکھTheen Paish-e-Nazar Kal To Farishton Ki AdaenAaeena-e-Ayyam Mein Aaj Apni Ada Dekh!علامہ اقبالAllama Iqbal