تھیں پیش نظر کل تو فرشتوں کی ادائیں!آئینہء ایام میں آج اپنی ادا دیکھTheen Paish-e-Nazar Kal To Farishton Ki AdaenAaeena-e-Ayyam Mein Aaj Apni Ada Dekh!Husnعلامہ اقبالAllama Iqbal
کھول آنکھ ، زمیں دیکھ ، فلک دیکھ ، فضا دیکھمشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھKhol Ankh, Zameen Dekh, Falak Dekh, Faza DekhMashriq Se Ubharte Huwe Suraj Ko Zara Dekhعلامہ اقبالAllama Iqbal
اس جلوئہ بے پردہ کو پردوں میں چھپا دیکھایام جدائی کے ستم دیکھ ، جفا دیکھIss Jalwa-e-Beparda Ko Pardon Mein Chupa DekhAyyam-e-Judai Ke Sitam Dekh, Jafa Dekhعلامہ اقبالAllama Iqbal
!بے تاب نہ ہو معرکہء بیم و رجا دیکھہیں تیرے تصرف میں یہ بادل ، یہ گھٹائیںBetab Na Ho Maarika-e-Beem-o-Rija Dekh!Hain Tere Tassaruf Mein Ye Badal, Ye Ghataenعلامہ اقبالAllama Iqbal
یہ گنبد افلاک ، یہ خاموش فضائیںیہ کوہ یہ صحرا ، یہ سمندر یہ ہوائیںYe Gunbad-e-Aflak, Ye Khamosh FazaenYe Koh Ye Sehra, Ye Sumandar Ye Hawaenعلامہ اقبالAllama Iqbal
ادائے دید سراپا نیاز تھی تیریکسی کو دیکھتے رہنا نماز تھی تیریAdaye Deed Sarapa Niaz Thi TeriKisi Ko Dekhte Rehna Namaz Thi Teriعلامہ اقبالAllama Iqbal
گل شرم سے بہہ جائے گا گلشن میں ہو کر آب سابرقعے سے گر نکلا کہیں چہرہ ترا مہتاب سامیر تقی میرMir Taqi Mir
نظیر پیر ہوا تو بھی بار ناز بتاںکچھ اس کے دوش کے کچھ پشت خم کے ساتھ رہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi