کھول آنکھ ، زمیں دیکھ ، فلک دیکھ ، فضا دیکھمشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھKhol Ankh, Zameen Dekh, Falak Dekh, Faza DekhMashriq Se Ubharte Huwe Suraj Ko Zara DekhHusnعلامہ اقبالAllama Iqbal
اس جلوئہ بے پردہ کو پردوں میں چھپا دیکھایام جدائی کے ستم دیکھ ، جفا دیکھIss Jalwa-e-Beparda Ko Pardon Mein Chupa DekhAyyam-e-Judai Ke Sitam Dekh, Jafa Dekhعلامہ اقبالAllama Iqbal
!بے تاب نہ ہو معرکہء بیم و رجا دیکھہیں تیرے تصرف میں یہ بادل ، یہ گھٹائیںBetab Na Ho Maarika-e-Beem-o-Rija Dekh!Hain Tere Tassaruf Mein Ye Badal, Ye Ghataenعلامہ اقبالAllama Iqbal
یہ گنبد افلاک ، یہ خاموش فضائیںیہ کوہ یہ صحرا ، یہ سمندر یہ ہوائیںYe Gunbad-e-Aflak, Ye Khamosh FazaenYe Koh Ye Sehra, Ye Sumandar Ye Hawaenعلامہ اقبالAllama Iqbal
تھیں پیش نظر کل تو فرشتوں کی ادائیں!آئینہء ایام میں آج اپنی ادا دیکھTheen Paish-e-Nazar Kal To Farishton Ki AdaenAaeena-e-Ayyam Mein Aaj Apni Ada Dekh!علامہ اقبالAllama Iqbal
جینا مرا تو تجھ کو غنیمت ہے نا سمجھکھینچے گا کون پھر یہ ترے ناز میرے بعدjiinā mirā to tujh ko ġhanīmat hai nā-samajhkhīñgā kaun phir ye tire naaz mere ba.adمیر تقی میرMir Taqi Mir
نہ برق نہ خورشید نہ شعلہ نہ بھبھوکاکیوں صاحبو یہ حسن ہے یا اور ہی کچھ ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi