میں کھٹکتا ہوں دل یزداں میں کانٹے کی طرحتو فقط اللہ ھو ، اللہ ھو ، اللہ ھوMain Khatakta Hun Dil-e-Yazdan Mein Kante Ki TarahTu Faqat Allah Hoo, Allah Hoo, Allah Hoo !Khudaعلامہ اقبالAllama Iqbal
ہر گھڑی افلاک پر رہتی ہے تیری گفتگوکیا نہیں ممکن کہ تیرا چاک دامن ہو رفو؟Har Ghari Aflak Par Rehti Hai Teri GuftuguKya Nahin Mumkin Ke Tera Chaak-e-Daman Ho Rafooعلامہ اقبالAllama Iqbal
آہ اے جبریل! تو واقف نہیں اس راز سےکر گیا سرمست مجھ کو ٹوٹ کر میرا سبوAah Ae Jibreel! Tu waqif Nahin Iss Raaz SeKar Gya Sarmast Mujh Ko Toot Kar Mera Sabooعلامہ اقبالAllama Iqbal
اب یہاں میری گزر ممکن نہیں ، ممکن نہیں!کس قدر خاموش ہے یہ عالم بے کاخ و کوAb Yahan Meri Guzar Mumkin Nahin, Mumkin NahinKis Qadar Khamosh Hai Ye Alam-e-Be-Kaakh-o-Koo!علامہ اقبالAllama Iqbal
جس کی نومیدی سے ہو سوز درون کائناتاس کے حق میں 'تقنطوا' اچھا ہے یا 'لاتقظوا'؟Jis Ki Naumeedi Se Ho Souz-e-Daroon-e-KainatUss Ke Haq Mein ‘Taqnatu’ Acha Hai Ya ‘La-Taqnatu’ ?علامہ اقبالAllama Iqbal
محبت کا تری بندہ ہر اک کو اے صنم پایابرابر گردن شاہ و گدا دونوں کو خم پایاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اتنا تو چھیڑتا ہوں کہ کہتا ہے جب وہ شوخبندہ تو میرا مول خریدا نہیں نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کرتے ہیں قتل وہ طلب مغفرت کے بعدجو تھے دعا کے ہاتھ وہی امتحاں کے ہیںkarte haiñ qatl vo talab-e-maġhfirat ke ba.adjo the duā ke haath vahī imtihāñ ke haiñداغؔ دہلویDagh Dehlvi