غوطہ زن دریاے خاموشی میں ہے موج ہواہاں ، مگر اک دور سے آتی ہے آواز دراGhota Zan Daryae Khamoshi Mein Hai Mouj-e-HawaHaan, Magar Ek Door Se Ati Hai Awaz E DraTanhaiعلامہ اقبالAllama Iqbal
مہر روشن چھپ گیا ، اٹھی نقاب روئے شامشانہ ہستی پہ ہے بکھرا ہوا گیسوئے شامMehr-e-Roshan Chup Gya, Uthi Niqab-e-Ruye ShamShan-e-Hasti Pe Hai Bikhra Huwa Gaisuay Shamعلامہ اقبالAllama Iqbal
یہ سیہ پوشی کی تیاری کس کے غم میں ہےمحفل قدرت مگر خورشید کے ماتم میں ہےYe Seyh Poshi Ki Tayari Kisi Ke Gham Mein HaiMehfil-e-Qudrat Magar Khurshid Ke Matam Mein Haiعلامہ اقبالAllama Iqbal
کر رہا ہے آسماں جادو لب گفتار پرساحر شب کی نظر ہے دیدہ بیدار پرKer Raha Hai Aasman Jadoo Lab-e-Guftar PerSahar-e-Shab Ki Nazar Hai Didah-e-Beedar Perعلامہ اقبالAllama Iqbal
دل کہ ہے بے تابی الفت میں دنیا سے نفورکھنچ لایا ہے مجھے ہنگامہ عالم سے دورDil Ke Hai Betabi-e-Ulfat Mein Duniya Se NafoorKhanch Laya Hai Mujhe Hangama E Aalam Se Doorعلامہ اقبالAllama Iqbal
جرس ہوں ، نالہ خوابیدہ ہے میرے ہر رگ و پے میںیہ خاموشی مری وقت رحیل کارواں تک ہےعلامہ اقبالAllama Iqbal