عقل نے ایک دن یہ دل سے کہابھولے بھٹکے کی رہنما ہوں میںAqal Ne Aik Din Ye Dil Se KahaBhoole Bhatke Ki Rahnuma Hun MainYaadعلامہ اقبالAllama Iqbal
ہوں زمیں پر ، گزر فلک پہ مرادیکھ تو کس قدر رسا ہوں میںHun Zameen Par, Guzr Falak Pe MeraDekh To Kis Qadar Rasa Hun Mainعلامہ اقبالAllama Iqbal
کام دنیا میں رہبری ہے مرامثل خضر خجستہ پا ہوں میںKaam Dunya Mein Rahbari Hai MeraMisl-e-Khizr-e-Khajasta Pa Hun Mainعلامہ اقبالAllama Iqbal
ہوں مفسر کتاب ہستی کیمظہر شان کبریا ہوں میںHun Mufassir-e-Kitab-e-Hasti KiMazhar-e-Shan-e-Kibriya Hun Mainعلامہ اقبالAllama Iqbal
بوند اک خون کی ہے تو لیکنغیرت لعل بے بہا ہوں میںBoond Ek Khoon Ki Hai Tu LekinGhairat-e-Laal-e-Be Baha Hun Mainعلامہ اقبالAllama Iqbal
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib