ہو ہاتھ کا سرھانا سبزے کا ہو بچھوناشرمائے جس سے جلوت ، خلوت میں وہ ادا ہوHo Hath Ka Sarhana, Sabze Ka Ho BichonaSharmaye Jis Se Jalwat, Khalwat Mein Woh Ada HiHusnعلامہ اقبالAllama Iqbal
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا ربکیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہوDunya Ki Mehfilon Se Ukta Gya Hun Ya Rab!Kya Lutf Anjuman Ka Jab Dil Hi Bujh Gya Hoعلامہ اقبالAllama Iqbal
شورش سے بھاگتا ہوں ، دل ڈھونڈتا ہے میراایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہوSourish Se Bhagta Hun, Dil Dhoondta Hai MeraAesa Sukoot Jis Par Taqreer Bhi Fida Hoعلامہ اقبالAllama Iqbal
مرتا ہوں خامشی پر ، یہ آرزو ہے میریدامن میں کوہ کے اک چھوٹا سا جھونپڑا ہوMerta Hon Khamashi Par, Ye Arzoo Hai MeriDaman Mein Koh K Ek Chota Sa Jhonpara Hoعلامہ اقبالAllama Iqbal
آزاد فکر سے ہوں ، عزلت میں دن گزاروںدنیا کے غم کا دل سے کانٹا نکل گیا ہوAzad Fikr Se Hon, Uzlat Mein Din GuzaronDunya Ke Gham Ka Dil Se Kanta Nikl Gya Hoعلامہ اقبالAllama Iqbal
محبت کے لیے دل ڈھونڈ کوئی ٹوٹنے والایہ وہ مے ہے جسے رکھتے ہیں نازک آبگینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
سراپا حسن بن جاتا ہے جس کے حسن کا عاشقبھلا اے دل حسیں ایسا بھی ہے کوئی حسینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal