یہ خاموشی کہاں تک؟ لذت فریاد پیدا کرزمیں پر تو ہو اور تیری صدا ہو آسمانوں میںYe Khamoshi Kahan Tak? Lazzat-e-Faryad Paida KarZameen Par Tu Ho Aur Teri Sada Ho Asmanon MeinTanhaiعلامہ اقبالAllama Iqbal
نہیں منت کش تاب شنیدن داستاں میریخموشی گفتگو ہے بے زبانی ہے زباں میریNahin Minnatkash-e-Taab-e-Shaneedan Dastan MeriKhamoshi Guftugu Hai, Be-Zubani Hai Zuban Meriعلامہ اقبالAllama Iqbal
یہ دستور زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میںیہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میریYe Dastoor-e-Zuban Bandi Hai Kaisa Teri Mehfil MeinYahan To Baat Karne Ko Tarasti Hai Zuban Meriعلامہ اقبالAllama Iqbal
اٹھائے کچھ ورق لالے نے ، کچھ نرگس نے ، کچھ گل نےچمن میں ہر طرف بکھری ہوئی ہے داستاں میریUthaye Kuch Waraq Lale Ne, Kuch Nargis Ne, Kuch Gul NeChaman Mein Har Taraf Bikhri Huwi Hai Dastan Meriعلامہ اقبالAllama Iqbal
اڑالی قمریوں نے ، طوطیوں نے ، عندلبوں نےچمن والوں نے مل کر لوٹ لی طرز فغاں میریUrha Li Qumriyon Ne, Tootiyon Ne, Andleebon NeChaman Walon Ne Mil Kar Loot Li Tarz-e-Faghan Meriعلامہ اقبالAllama Iqbal
کھڑے ہیں دور وہ عظمت فزائے تنہائیمنار خواب گہ شہسوار چغتائیKhare Hain Door Woh Azmat Fazaye TanhaiManar-e-Khawabgah-e-Shahsawar-e-Chughtaiعلامہ اقبالAllama Iqbal
اگا ہے گھر میں ہر سو سبزہ، ویرانی تماشہ کرمدار اب کھودنے پر گھاس کے ہے، میرے درباں کامرزا غالبMirza Ghalib
رلاتی ہے مجھے راتوں کو خاموشی ستاروں کینرالا عشق ہے میرا ، نرالے میرے نالے ہیںRulati Hai Mujhe Raton Ko Khamoshi Sitaron KiNirala Ishq Hai Mera, Nirale Mere Nale Hainعلامہ اقبالAllama Iqbal