رلاتی ہے مجھے راتوں کو خاموشی ستاروں کینرالا عشق ہے میرا ، نرالے میرے نالے ہیںRulati Hai Mujhe Raton Ko Khamoshi Sitaron KiNirala Ishq Hai Mera, Nirale Mere Nale HainIshqTanhaiRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
انوکھی وضع ہے ، سارے زمانے سے نرالے ہیںیہ عاشق کون سی بستی کے یا رب رہنے والے ہیںAnokhi Waza Hai, Sare Zamane Se Nirale HainYe Ashiq Kon Si Basti Ke Ya-Rab Rehne Wale Hainعلامہ اقبالAllama Iqbal
علاج درد میں بھی درد کی لذت پہ مرتا ہوںجو تھے چھالوں میں کانٹے ، نوک سوزن سے نکالے ہیںIlaj-e-Dard Mein Bhi Dard Ki Lazzat Pe Merta HunJo The Chhalon Mein Kante, Nok-e-Souzan Se Nikale Hainعلامہ اقبالAllama Iqbal
پھلا پھولا رہے یا رب! چمن میری امیدوں کاجگر کا خون دے دے کر یہ بوٹے میں نے پالے ہیںPhala Phula Rahe Ya Rab ! Chaman Meri Umeedon KaJigar Ka Khoon De De Kar Ye Boote Main Ne Pale Hainعلامہ اقبالAllama Iqbal
نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کینشیمن سینکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیںNa Pucho Mujh Se Lazzat Khanaman Barbad RehneNasheman Sekron Main Ne Bana Kar Phoonk Dale Hainعلامہ اقبالAllama Iqbal
عشق ہمارے خیال پڑا ہے خواب گئی آرام گیاجی کا جانا ٹھہر رہا ہے صبح گیا یا شام گیامیر تقی میرMir Taqi Mir
خالی شراب عشق سے لالے کا جام ہوپانی کی بوند گریہء شبنم کا نام ہوKhali Sharab-e-Ishq Se Lale Ka Jam HoPani Ki Boond Girya-e-Shabnam Ka Naam Hoعلامہ اقبالAllama Iqbal