جلا سکتی ہے شمع کشتہ کو موج نفس ان کیالہی! کیا چھپا ہوتا ہے اہل دل کے سینوں میںJala Sakti Hai Shama-e-Kushta Ko Mouj-e-Nafas In KiElahi! Kya Chupa Hota Hai Ahl-e-Dil Ke Seenon MeinRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
جنھیں میں ڈھونڈتا تھا آسمانوں میں زمینوں میںوہ نکلے میرے ظلمت خانہ دل کے مکینوں میںinhain Mein Dhondta Tha Asmanon Mein Zameenon MeinWoh Nikle Mere Zulmat Khana-e-Dil Ke Makeenon Meinعلامہ اقبالAllama Iqbal
حقیقت اپنی آنکھوں پر نمایاں جب ہوئی اپنیمکاں نکلا ہمارے خانہ دل کے مکینوں میںHaqiqat Apni Ankhon Par Namayan Jab Huwi ApniMakan Nikla Humare Khana-e-Dil Ke Makeenon Meinعلامہ اقبالAllama Iqbal
اگر کچھ آشنا ہوتا مذاق جبہہ سائی سےتو سنگ آستاں کعبہ جا ملتا جبینوں میںAgar Kuch Ashana Hota Mazaq-e-Jaba-Sayi SeTo Sang-e-Astan-e-Kaaba Ja Milta Jabeenon Meinعلامہ اقبالAllama Iqbal
کبھی اپنا بھی نظارہ کیا ہے تو نے اے مجنوںکہ لیلی کی طرح تو خود بھی ہے محمل نشینوں میںKabhi Apna Bhi Nazara Kiya Hai Tu Ne Ae MajnoonKe Laila Ki Tarah Tu Bhi Hai Mehmil Nasheenon Meinعلامہ اقبالAllama Iqbal
روز راتوں کو سنا کرتا ہوں یہ آواز قیسپھاڑے کھاتا ہے مجھے خالی بیاباں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
روز و شب اس شمع رو کو بھیجتا ہوں خط شوقنامہ بر دن کو کبوتر رات کو پروانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish