یوں تو روشن ہے مگر سوز دروں رکھتا نہیںشعلہ ہے مثل چراغ لالہء صحرا تراYun To Roshan Hai Magar Souz-e-Darun Rakhta NahinShaola Hai Misl-e-Charagh-e-Lala-e-Sehra TeraRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
دوش می گفتم بہ شمع منزل ویران خویشگیسوے تو از پر پروانہ دارد شانہ اےDosh Mee Gutam Ba Shama-e-Manzil-e-Weeran-e-KhoweshGaisuay Tu Azpar-e-Parwana Dar Dashana Aeعلامہ اقبالAllama Iqbal
درجہاں مثل چراغ لالہ صحراستمنے نصیب محفلے نے قسمت کاشانہ اےDar Jahan Misl-e-Charagh-e-Lala-e-SehrastamNe Naseeb-e-Mehfile, Ne Qismat-e-Kashana Aeعلامہ اقبالAllama Iqbal
مدتے مانند تو من ہم نفس می سوختمدر طواف شعلہ ام بالے نہ زد پروانہ اےMadd Te Manind-e-Tou Man Hum Nafas Mee SoukhtamDar Tawaf-e-Shaula Am Baale Na Zad Parwana Aeعلامہ اقبالAllama Iqbal
می تپد صد جلوہ در جان امل فرسودم نبر نمی خیزد ازیں محفل دل دیوانہ اےMee Tapad Sad Jalwa-e-Dar Jaan-e-Amal Far Sood-e-MannBar Namee Khaizd Azeen Mehfil Dil-e-Diwana Aeعلامہ اقبالAllama Iqbal
چمک تیری عیاں بجلی میں ، آتش میں ، شرارے میںجھلک تیری ہویدا چاند میں ،سورج میں ، تارے میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
جو ہے بیدار انساں میں وہ گہری نیند سوتا ہےشجر میں ، پھول میں ، حیواں میں ، پتھر میں ، ستارے میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
ملا محبت کا سوز مجھ کو تو بولے صبح ازل فرشتےمثال شمع مزار ہے تو ، تری کوئی انجمن نہیں ہےعلامہ اقبالAllama Iqbal