نہیں تجھ کو تاریخ سے آگہی کیاخلافت کی کرنے لگا تو گدائیNahin Tujh Ko Tareekh Se Aghi KyaKhilafat Ki Karne Laga Tu Gadaiعلامہ اقبالAllama Iqbal
اگر ملک ہاتھوں سے جاتا ہے، جائےتو احکام حق سے نہ کر بے وفائیAgar Mulk Hathon Se Jata Hai, JayeTu Ahkam-e-Haq Se Na Kar Be-Wafaiعلامہ اقبالAllama Iqbal
خریدیں نہ جس کو ہم اپنے لہو سےمسلماں کو ہے ننگ وہ پادشائیKhareedain Na Jis Ko Hum Apne Lahoo SeMusalman Ko Hai Nanang Woh Padshaiعلامہ اقبالAllama Iqbal
مرا از شکستن چناں عار ناید ''''کہ از دیگراں خواستن مومیائی“Mera Az Shakistan Chuna Aar NayedKe Az Deegaran Khawastan Moumiyai”علامہ اقبالAllama Iqbal