اڑ بیٹھے کیا سمجھ کے بھلا طور پر کلیمطاقت ہو دید کی تو تقاضا کرے کوئیYaadBaharعلامہ اقبالAllama Iqbal
حرف اٹھ جانے کا کہہ بیٹھے ہو اب تو لیکنپھر نہ کہیے گا کبھی قبلۂ من یاد رہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
موت کے آتے ہی ہم کو خود بخود نیند آ گئیکیا اسی کی یاد میں کرتے تھے شب بیداریاںحیدر علی آتشHaidar Ali Atish