مقصد ہو اگر تربیت لعل بدخشاںبے سود ہے بھٹکے ہوئے خورشید کا پر توMaqsad Ho Agar Tarbiat-e-Laal-e-BadkhashanBe-Sood Hai Bhatke Huwe Khursheed Ka Partouعلامہ اقبالAllama Iqbal
دنیا ہے روایات کے پھندوں میں گرفتار!کیا مدرسہ ، کیا مدرسے والوں کی تگ و دوDunya Hai Rawayat Ke Phandon Mein GriftarKya Madrasa, Kta Madrase Walon Ki Tag-o-Dou!علامہ اقبالAllama Iqbal
کر سکتے تھے جو اپنے زمانے کی امامتوہ کہنہ دماغ اپنے زمانے کے ہیں پیروKar Sakte The Jo Apne Zamane Ki ImamatWoh Kuhna Damagh Apne Zamane Ke Hain Pairou !علامہ اقبالAllama Iqbal