دنیا ہے روایات کے پھندوں میں گرفتار!کیا مدرسہ ، کیا مدرسے والوں کی تگ و دوDunya Hai Rawayat Ke Phandon Mein GriftarKya Madrasa, Kta Madrase Walon Ki Tag-o-Dou!Duniyaعلامہ اقبالAllama Iqbal
مقصد ہو اگر تربیت لعل بدخشاںبے سود ہے بھٹکے ہوئے خورشید کا پر توMaqsad Ho Agar Tarbiat-e-Laal-e-BadkhashanBe-Sood Hai Bhatke Huwe Khursheed Ka Partouعلامہ اقبالAllama Iqbal
کر سکتے تھے جو اپنے زمانے کی امامتوہ کہنہ دماغ اپنے زمانے کے ہیں پیروKar Sakte The Jo Apne Zamane Ki ImamatWoh Kuhna Damagh Apne Zamane Ke Hain Pairou !علامہ اقبالAllama Iqbal
جہاں بھی خواب ہے اور ہم بھی خواب ہیں اے دلعجب بہار کا دیکھا یہ ہم نے خواب میں خوابنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نکلی ہیں حشر میں دنیا کی پرانی باتیںمیں تو کیا میرے فرشتوں کو بھی اب یاد نہیںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا عام دیدار یار ہوگاسکوت تھا پردہ دار جس کا وہ راز اب آشکار ہوگاzamāna aayā hai be-hijābī kā aam dīdār-e-yār hogāsukūt thā parda-dār jis kā vo raaz ab āshkār hogāعلامہ اقبالAllama Iqbal
تو یک جہاں قماش ہوس جمع کر کہ میںحیرت متاع عالم نقصان و سود تھاtū yak-jahāñ qamāsh-e-havas jam.a kar ki maiñhairat-matā-e-ālam-e-nuqsān-o-sūd thāمرزا غالبMirza Ghalib