میں بھی مظلومی نسواں سے ہوں غم ناک بہت!نہیں ممکن مگر اس عقدہ مشکل کی کشودMein Bhi Mazloomi-e-Niswan Se Hun Gham-Naak BohatNahin Mumkin Magar Iss Uqda-e-Mushkil Ki Kushood!Ghamعلامہ اقبالAllama Iqbal
جوہر مرد عیاں ہوتا ہے بے منت غیرغیر کے ہاتھ میں ہے جوہر عورت کی نمودJohar-e-Mardayan Hota Hai Be Minnat-e-GhairGhair Ke Hath Mein Hai Johar-e-Aurat Ki Namoodعلامہ اقبالAllama Iqbal
راز ہے اس کے تپ غم کا یہی نکتہ شوقآتشیں ، لذت تخلیق سے ہے اس کا وجودRaaz Iss Ke Tap-e-Gham Ka Yehi Nukta-e-ShauqAtisheen, Lazzat-e-Takhleeq Se Hai Iss Ka Wujoodعلامہ اقبالAllama Iqbal
کھلتے جاتے ہیں اسی آگ سے اسرار حیاتگرم اسی آگ سے ہے معرکہ بود و نبودKhule Jate Hain Issi Aag Se Asrar-e-HayatGaram Issi Aag Se Hai Maarka-e-Bood-o-Naboodعلامہ اقبالAllama Iqbal
جب سے چمن چھٹا ہے ، یہ حال ہو گیا ہےدل غم کو کھا رہا ہے ، غم دل کو کھا رہا ہےJab Se Chaman Chuta Hai, Ye Haal Ho Gya HaiDil Gham Ko Kha Raha Hai, Gham Dil Ko Kha Raha Haiعلامہ اقبالAllama Iqbal
جب سے موا ہے کوہ کن کرتے ہیں اس کا غم سداکوہ سے کوہ جو سے جو سنگ سے سنگ سل سے سلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi