اگر ہنگامہ ہائے شوق سے ہے لا مکاں خالیخطا کس کی ہے یا رب لا مکاں تیرا ہے یا میراKhudaعلامہ اقبالAllama Iqbal
اگر کج رو ہیں انجم آسماں تیرا ہے یا میرامجھے فکر جہاں کیوں ہو جہاں تیرا ہے یا میراعلامہ اقبالAllama Iqbal
اسے صبح ازل انکار کی جرأت ہوئی کیوں کرمجھے معلوم کیا وہ رازداں تیرا ہے یا میراعلامہ اقبالAllama Iqbal
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجادKhuda Mujhe Bhi Agar Baal-o-Par Atta KartaShugufta Aur Bhi Hota Ye Alam-e-Aejadعلامہ اقبالAllama Iqbal