وہی ہے صاحب امروز جس نے اپنی ہمت سےزمانے کے سمندر سے نکالا گوہر فرداKhudiDuniyaعلامہ اقبالAllama Iqbal
دبا رکھا ہے اس کو زخمہ ور کی تیز دستی نےبہت نیچے سروں میں ہے ابھی یورپ کا واویلاعلامہ اقبالAllama Iqbal
اسی دریا سے اٹھتی ہے وہ موج تند جولاں بھینہنگوں کے نشیمن جس سے ہوتے ہیں تہ و بالاعلامہ اقبالAllama Iqbal