یہ مصرع لکھ دیا کس شوخ نے محراب مسجد پریہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیاKhudaعلامہ اقبالAllama Iqbal
ذرا تقدیر کی گہرائیوں میں ڈوب جا تو بھیکہ اس جنگاہ سے میں بن کے تیغ بے نیام آیاعلامہ اقبالAllama Iqbal
چل اے میری غریبی کا تماشا دیکھنے والےوہ محفل اٹھ گئی جس دم تو مجھ تک دور جام آیاعلامہ اقبالAllama Iqbal
دیا اقبال نے ہندی مسلمانوں کو سوز اپنایہ اک مرد تن آساں تھا تن آسانوں کے کام آیاعلامہ اقبالAllama Iqbal
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi