دیا اقبال نے ہندی مسلمانوں کو سوز اپنایہ اک مرد تن آساں تھا تن آسانوں کے کام آیاعلامہ اقبالAllama Iqbal
ذرا تقدیر کی گہرائیوں میں ڈوب جا تو بھیکہ اس جنگاہ سے میں بن کے تیغ بے نیام آیاعلامہ اقبالAllama Iqbal
یہ مصرع لکھ دیا کس شوخ نے محراب مسجد پریہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیاعلامہ اقبالAllama Iqbal
چل اے میری غریبی کا تماشا دیکھنے والےوہ محفل اٹھ گئی جس دم تو مجھ تک دور جام آیاعلامہ اقبالAllama Iqbal