چل اے میری غریبی کا تماشا دیکھنے والےوہ محفل اٹھ گئی جس دم تو مجھ تک دور جام آیاMai-kadaعلامہ اقبالAllama Iqbal
ذرا تقدیر کی گہرائیوں میں ڈوب جا تو بھیکہ اس جنگاہ سے میں بن کے تیغ بے نیام آیاعلامہ اقبالAllama Iqbal
یہ مصرع لکھ دیا کس شوخ نے محراب مسجد پریہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیاعلامہ اقبالAllama Iqbal
دیا اقبال نے ہندی مسلمانوں کو سوز اپنایہ اک مرد تن آساں تھا تن آسانوں کے کام آیاعلامہ اقبالAllama Iqbal
ساقیان جمیل جام بدستپینے والوں میں شور نوشانوشSaqiyan-e-Jameel Jaam BadastPeene Walon Mein Shor-e-Nosha Noshعلامہ اقبالAllama Iqbal