سکھا دیے ہیں اسے شیوہ ہائے خانقہیفقیہ شہر کو صوفی نے کر دیا ہے خرابSikha Diye Hain Isse Shewa Haye KhanqahiFaqeeh-E-Sheher Ko Sufi Ne Kar Diya Kharabعلامہ اقبالAllama Iqbal
یہ حوریان فرنگی ، دل و نظر کا حجاببہشت مغربیاں ، جلوہ ہائے پا بہ رکابYe Hooriyan-E-Farangi, Dil-O-Nazar Ka HijabBahisht-E-Magrabiyan, Jalwa Ha’ay Pa Ba-Rakabعلامہ اقبالAllama Iqbal
دل و نظر کا سفینہ سنبھال کر لے جامہ و ستارہ ہیں بحر وجود میں گردابDil-O-Nazar Ka Safina Sanbhal Kar Le JaMah-O-Sitara Hain Behar-E-Wujood Mein Gardabعلامہ اقبالAllama Iqbal
جہان صوت و صدا میں سما نہیں سکتیلطیفہ ازلی ہے فغان چنگ و ربابJahan-E-Soot-O-Sada Mein Sama Nahin SaktiLatifa’ay Azali Hai Afghan-E-Ching-O-Rubabعلامہ اقبالAllama Iqbal
وہ سجدہ ، روح زمیں جس سے کانپ جاتی تھیاسی کو آج ترستے ہیں منبر و محرابWoh Sajda, Rooh-E-Zameen Jis Se Kanp Jati ThiUssi Ko Aj Taraste Hain Minber-O-Mehrabعلامہ اقبالAllama Iqbal