حدیث دل کسی درویش بے گلیم سے پوچھخدا کرے تجھے تیرے مقام سے آگاہHadees-e-Dil Kisi Darvaish-e-Be-Gileem Se PuchKhuda Kare Tujhe Tere Maqam Se AagahKhudaعلامہ اقبالAllama Iqbal
تری نگاہ فرومایہ ، ہاتھ ہے کوتاہترا گنہ کہ نخیل بلند کا ہے گناہTeri Nigah Firomaya, Hath Hai KotahTera Gunah Ke Nakheel-e-Buland Ka Hai Gunahعلامہ اقبالAllama Iqbal
گلا تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے ترا'کہاں سے آئے صدا 'لا الہ الا اللہGala To Ghoont Diya Ahl-e-Madrasa Ne TeraKahan Se Aye Sada ‘LA ILAHA ILLALLAH’علامہ اقبالAllama Iqbal
!خودی میں گم ہے خدائی ، تلاش کر غافلیہی ہے تیرے لیے اب صلاح کار کی راہKhudi Mein Gum Hai Khudai, Talash Kar Ghafil!Yehi Hai Tere Liye Ab Salah-e-Kaar Ki Rahعلامہ اقبالAllama Iqbal
برہنہ سر ہے تو عزم بلند پیدا کریہاں فقط سر شاہیں کے واسطے ہے کلاہBarahna Sar Hai Tu Azam-e-Buland Paida KarYahan Faqt Sar-e-Shaheen Ke Waste Hai Kulahعلامہ اقبالAllama Iqbal
اس مرد خود آگاہ خدا مست کی صحبتدیتی ہے گداؤں کو شکوہ جم و پرویزUss Mard-e-Khud Aagah-o-Khuda-Mast Ki SohabatDeti Hai Gadaon Ko Shikoh-e-Jam-o-Pervaizعلامہ اقبالAllama Iqbal
محکوم کے الہام سے اللہ بچائےغارت گر اقوام ہے وہ صورت چنگیزMehkoom Ke Ilhaam Se Allah BachayeGharat Gar-e-Aqwam Hai Woh Soorat-e-Changaizعلامہ اقبالAllama Iqbal